: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد ۔4جولائی (اعتماد نیوز) نلگنڈہ میں آج کیسی نینی کمپنی کی بس الٹ
جانے والے بس الٹ جانے وجہ سے 15 افراد زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ اس وقت پیش
آیا جب یہ بس حیدرآباد سے وجئے واڑہ
جا رہی تھی ۔ بتایا جاتا ہے کہ ڈرائیور
کی لا پرواہی کے سبب یہ بس کو لاری سے اوور ٹیک کرنے کی کوشش کی وجہ سے
حادثہ پیش آیا ۔ تمام زخمی افراد کو سوریا پیٹ کے سرکاری دواخانہ منتقل کر
دیا گیا۔